مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
وضو کے وقت مسواک کرنا۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب گھر میں آتے تو پہلے مسواک کرتے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 123]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 123 in Urdu