مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ہر قسم کے برتنوں میں نبیذ بنانے کی رخصت اور ہر نشے والی چیز پینے کی ممانعت۔
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے تمہیں برتنوں سے منع کیا تھا، لیکن برتنوں سے کوئی چیز حلال یا حرام نہیں ہوتی اور ہر نشہ کرنے والی چیز حرام ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1274]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1274 in Urdu