مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مشکوں کو الٹنے کی ممانعت میں۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشکوں کو الٹ کر ان کے منہ سے پانی پینے سے منع فرمایا ہے۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ مشک کو الٹا کرنے کا مقصد یہ ہے کہ مشک کا منہ نیچے کر کے اس سے براہ راست پانی پیا جائے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1287]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1287 in Urdu