مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
برتن میں سانس لینے کی ممانعت۔
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن کے اندر ہی سانس لینے سے منع فرمایا ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1292]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1292 in Urdu