مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس نے بہترین انداز سے وضو کیا۔
حمران سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے مکمل وضو کیا جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے اسے حکم دیا ہے، تو فرض نمازیں اس کے ان تمام گناہوں کا کفارہ بن جائیں گی جو ان نمازوں کے درمیان ہوں گے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 130]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 130 in Urdu