مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کھانا کھا لے، تو اپنا ہاتھ خود چاٹے یا دوسرے کو چٹائے۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی تم میں سے کھانا کھائے تو اپنا ہاتھ اس وقت تک نہ پونچھے جب تک اس کو خود نہ چاٹ لے یا کسی کو چٹا نہ دے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1302]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1302 in Urdu