مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں۔
سیدنا جابر اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1312]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1312 in Urdu