مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
پنجے سے کھانے والے پرندے کا گوشت کھانے کی ممانعت۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر کچلی والے درندے اور ہر پنجے والے (پنجے سے کھانے والے) پرندے (کا گوشت کھانے) سے منع فرمایا ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1332]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1332 in Urdu