مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ سے ڈرنے والے کے لئے ریشمی قباء لائق نہیں۔
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک ریشمی قباء تحفہ میں آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو پہنا اور نماز پڑھی، پھر نماز سے فارغ ہو کر اس کو زور سے اتارا جیسے اس کو برا جانتے ہیں پھر فرمایا کہ یہ پرہیزگاروں کے لائق نہیں ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1337]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1337 in Urdu