مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
خضاب (لگانے) میں یہود و نصاریٰ کی مخالفت کرنا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہود اور نصاریٰ خصاب نہیں کرتے تو تم ان کا خلاف کرو (یعنی خضاب کیا کرو لیکن جیسے پہلی حدیث میں گذرا، سیاہ خضاب نہیں)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1348]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1348 in Urdu