مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
چت لیٹ کر ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھنے کی اجازت۔
عباد بن تمیم اپنے چچا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا کہ ایک پاؤں دوسرے پر رکھے ہوئے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1357]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1357 in Urdu