مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
بائیں ہاتھ کی چھنگلی میں انگوٹھی پہننے متعلق۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی اس انگلی میں تھی اور بائیں ہاتھ کی چھنگلی کی طرف اشارہ کیا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1378]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1378 in Urdu