مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جانوروں کے چہرے پر داغنے سے ممانعت کے متعلق۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منہ پر مارنے اور منہ پر داغ دینے سے منع فرمایا ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1392]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1392 in Urdu