مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ ترین نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے ناموں میں سے بہتر نام اللہ تعالیٰ کے نزدیک عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1398]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1398 in Urdu