مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
بچے کا نام ابراہیم رکھنا۔
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میرا ایک لڑکا پیدا ہوا، میں اس کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام ابراہیم رکھا اور اس کے منہ میں ایک کھجور چبا کر ڈالی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1403]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1403 in Urdu