مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو اپنی مجلس (بیٹھنے کی جگہ) سے اٹھا، پھر لوٹا تو وہ اس جگہ کا زیادہ حقدار ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی مجلس میں سے (اپنی کسی حاجت کے لئے) کھڑا ہو (اور ابوعوانہ کی حدیث میں ہے کہ جو کھڑا ہو) لوٹ کر آئے تو وہ اس جگہ کا زیادہ حقدار ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1429]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1429 in Urdu