🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مذی کو دھونا اور اس کی وجہ سے وضو کرنا۔
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں زیادہ مذی والا آدمی تھا اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھنے میں شرم کی کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی میرے نکاح میں تھیں، تو میں نے سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ سے (پوچھنے کو) کہا، انہوں نے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی شرمگاہ کو دھو ڈالے اور وضو کرے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 144]

Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 144 in Urdu