مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سوتے وقت آگ بجھانے کا حکم۔
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رات کو مدینہ میں کسی کا گھر جل گیا۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ آگ تمہاری دشمن ہے، جب سونے لگو تو اس کو بجھا دو۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1442]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1442 in Urdu