یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
پچھنا لگانے اور ناک میں دوائی ڈالنے کے متعلق۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو مزدوری دی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناک میں بھی دوا ڈالی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1479]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1479 in Urdu