مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نحوست گھر، عورت اور گھوڑے میں (ہو سکتی ہے)۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی نحوست یقینی ہو سکتی ہے تو گھوڑے، عورت اور گھر میں ہو سکتی ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1492]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1492 in Urdu