مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو کوئی اپنی بیوی کے پاس دوبارہ جانا چاہے تو وضو کر لے۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنی عورت سے صحبت کرے، پھر دوبارہ صحبت کرنا چاہے، تو وضو کر لے (پھر صحبت کرے)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 164]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 164 in Urdu