مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
ابوعثمان کہتے ہیں کہ ان دنوں میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کافروں سے) لڑتے تھے بعض دن کوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نہ رہا سوائے سیدنا طلحہ اور سیدنا سعد رضی اللہ عنہما کے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1642]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1642 in Urdu