🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اور میرا بھائی دونوں یمن سے آئے تو ایک زمانے تک ہم عبداللہ بن مسعود اور ان کی والدہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت میں سے سمجھتے تھے۔ کیونکہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بہت جاتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہتے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1693]


Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1693 in Urdu