مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب سے میں مسلمان ہوا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کبھی اندر آنے سے نہیں روکا، اور مجھے کبھی نہیں دیکھا مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چہرے پر مسکراہٹ لئے ہوئے ہوتے تھے (یعنی خندہ روئی اور کشادہ پیشانی سے ملتے تھے)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1717]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1717 in Urdu