مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
قریش، انصار اور ان کے علاوہ کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قریش، انصار، مزینہ، جہینہ، اسلم، غفار اور اشجع (سارے قبائل) دوست ہیں اور سوا اللہ تعالیٰ کے اور اس کے رسول کے ان کا کوئی حمایتی نہیں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1721]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1721 in Urdu