مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حائضہ عورت کے ساتھ ایک ہی برتن میں پینا۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں پانی پیتی تھی، پھر پی کر برتن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیتی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی جگہ منہ رکھتے جہاں میں نے منہ رکھ کر پیا تھا اور پانی پیتے، حالانکہ میں حائضہ ہوتی اور میں ہڈی نوچتی، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دے دیتی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی جگہ منہ لگاتے جہاں میں نے لگایا تھا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 178]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 178 in Urdu