الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
چغل خور آدمی جنت میں نہ جائے گا۔
ہمام بن حارث کہتے ہیں کہ ہم سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس مسجد میں بیٹھے تھے کہ ایک آدمی آیا اور ہمارے پاس آ کر بیٹھ گیا۔ لوگوں نے سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے کہا کہ یہ آدمی بادشاہ تک بات پہنچاتا ہے۔ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے اس کو سنانے کی نیت سے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ چغل خور جنت میں نہ جائے گا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1808]
اس باب کے بارے میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث فضیلتوں کے باب میں گزر چکی ہے۔ (دیکھئیے حدیث: 1744)`۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1808M]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1808 in Urdu