مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نیند اور لیٹتے وقت کیا کہے؟
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بستر پر جاتے تو فرماتے: ”شکر ہے اس اللہ کا جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور کافی ہوا ہمارے لئے اور ٹھکانہ دیا ہمیں، کتنے لوگ ایسے ہیں جن کے لئے نہ کوئی کفایت کرنے والا ہے اور نہ کوئی ٹھکانہ دینے والا ہے“۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1901]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1901 in Urdu