🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اذان کا بیان۔
سیدنا ابومحذورہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اس طرح اذان سکھائی ہے: اللہ اکبر۔ اللہ اکبر۔ (باقی روایات میں اللہ اکبر چار مرتبہ ہے)۔ اشھد ان لا الٰہ الا اﷲ۔ اشھد ان لا الٰہ الا اﷲ۔ اشھد ان محمد رسول اﷲ۔ اشھد ان محمد رسول اﷲ۔ پھر دوبارہ کہے اشھد ان لا الٰہ الا اﷲ۔ اشھد ان لا الٰہ الا اﷲ۔ اشھد ان محمد رسول اﷲ۔ اشھد ان محمد رسول اﷲ۔ حی علی الصلٰوۃ۔ دو مرتبہ حی علی الفلاح۔ دو مرتبہ۔ اسحٰق کا بیان ہے کہ اس کے بعد اللہ اکبر اﷲاکبر۔ لا الٰہ الا اﷲ۔ کہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 191]


Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 191 in Urdu