مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ سے توبہ کرنے کا حکم۔
سیدنا ابوبردہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا اغر رضی اللہ عنہ سے سنا اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! اللہ کی طرف توبہ کرو کیونکہ میں اللہ تعالیٰ سے ہر دن میں سو بار توبہ کرتا ہوں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1916]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1916 in Urdu