مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مسلم کے بدلے ایک کافر بطور فدیہ جہنم میں ڈالا جائے گا۔
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب قیامت کا دن ہو گا تو اللہ تعالیٰ ہر ایک مسلمان کو ایک یہودی یا نصرانی دے گا اور فرمائے گا کہ یہ تیرا جہنم سے چھٹکارا ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1937]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1937 in Urdu