🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ان لوگوں کی تکلیف کا بیان جو لوگوں کو تکلیف دیتے تھے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ اسے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ قریب ہے اگر تو دیر تک جیا (زندہ رہا) تو ایسے لوگوں کو دیکھے گا اور وہ اللہ تعالیٰ کے غصے میں صبح کریں گے اور اللہ کے قہر میں شام کریں گے اور ان کے ہاتھوں میں بیل کی دم کی طرح کے (کوڑے) ہوں گے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1985]


Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1985 in Urdu