یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی آل کی روزی ضرورت کے مطابق بنانا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی کہ اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل کی روزی ضرورت کے موافق رکھنا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2069]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 2069 in Urdu