مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
رات کو اونچی آواز سے قرآت کرنا اور اس کو توجہ سے سننا۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو رات کو قرآن پڑھتے ہوئے سنا تو فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس پر رحمت کرے، اس نے مجھے فلاں آیت یاد دلا دی جس کو میں فلاں سورۃ سے چھوڑ دیتا تھا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2114]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 2114 in Urdu