مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز عصر کا اول وقت۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز پڑھتے تھے اور سورج بلند ہوتا تھا اور اس میں گرمی ہوتی تھی۔ اور جانے والا اونچے کناروں تک جاتا تھا اور وہاں پہنچ جاتا تھا اور آفتاب (ابھی) بلند رہتا تھا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 213]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 213 in Urdu