مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اس شخص کے بارے میں سخت وعید کہ جس کی نماز عصر فوت ہو گئی۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہو جائے، گویا اس کا اہل اور مال ہلاک ہو گیا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 216]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 216 in Urdu