🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کے فرمان ((والشمس تجری لمستقرٍّ لھا)) کے متعلق (تفسیر سورۃ یسن)۔
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے قول ”سورج اپنے ٹھہرنے کی جگہ پر چلا جا رہا ہے“ کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے ٹھہرنے کی جگہ عرش کے نیچے ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2160]


Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 2160 in Urdu