مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس نے نماز کی ایک رکعت پالی، تو اس نے نماز کو پا لیا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی نماز کی ایک رکعت پا لی اس نے وہ نماز پا لی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 228]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 228 in Urdu