مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جوتے پہن کر نماز پڑھنا۔
سعید بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کہا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جوتے پہن کر نماز پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا ہاں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 234]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 234 in Urdu