مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مسجد میں گمشدہ چیز کا اعلان کرنا منع ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی کو کوئی گمشدہ چیز کے متعلق مسجد میں پکار سنے (یعنی وہ اپنی بلند آواز سے اپنی چیز کے لئے لوگوں کو پکارے) تو کہے کہ اللہ کرے تیری چیز نہ ملے۔ اس لئے کہ مسجدیں اس واسطے نہیں بنائی گئیں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 254]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 254 in Urdu