مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز سے سلام پھیرنا۔
عامر بن سعد اپنے والد سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دائیں اور بائیں طرف سلام پھیرتے دیکھا کرتا تھا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رخسار کی سفیدی مجھے دکھلائی دیتی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 310]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 310 in Urdu