مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز کے بعد ((اللہ اکبر)) کہنا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا اختتام پہچانتے تھے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ اکبر کہتے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 313]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 313 in Urdu