مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز کے بعد دائیں اور بائیں طرف پھرنا۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ تم میں سے کوئی اپنی ذات میں سے شیطان کو حصہ نہ دے، یہ نہ سمجھے کہ نماز کے بعد داہنی ہی طرف پھرنا مجھ پر واجب ہے۔ میں نے اکثر دیکھا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بائیں طرف بھی پھرتے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 315]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 315 in Urdu