مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جماعت کی نماز اکیلے شخص کی نماز سے پچیس درجے بڑھ کر ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 322]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 322 in Urdu