مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عشاء اور فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا نہ کرنے پر سخت وعید۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو لوگ جمعہ میں حاضر نہیں ہوتے، ان کے حق میں ارادہ کرتا ہوں کہ حکم کروں ایک شخص کو جو لوگوں کو نماز پڑھائے پھر میں ان لوگوں کے گھروں کو جلا دوں جو جمعہ میں نہیں آئے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 326]
اس باب میں سیدنا عتبان بن مالک کی حدیث کتاب الایمان میں گزر چکی ہے (دیکھئیے حدیث: 14)`۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 326M]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 326 in Urdu