مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
قرآن مجید میں (تلاوت کے) سجدوں کا بیان۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن پڑھتے تھے تو جب وہ سورت پڑھتے جس میں سجدہ کی آیت ہوتی تو سجدہ کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جو لوگ ہوتے وہ بھی سجدہ کرتے، یہاں تک کہ ہم میں سے بعضوں کو اپنی پیشانی رکھنے کی جگہ نہ ملتی تھی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 353]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 353 in Urdu