مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
خطبہ میں منبر پر قرآن مجید پڑھنا۔
سیدہ ام ھشام بنت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ کہتی ہیں کہ دو برس یا ایک برس اور کچھ ماہ تک ہمارا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تنور ایک ہی تھا۔ اور میں نے سورۃ ”ق“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے سن کر یاد کر لی ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ ارشاد فرماتے وقت منبر پر اس کی تلاوت کیا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 413]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 413 in Urdu