مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
خودکشی کرنے والے کے بارے میں۔
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص (کا جنازہ) لایا گیا، جس نے اپنے آپ کو ایک چوڑے تیر سے مار ڈالا تھا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نماز جنازہ نہ پڑھی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 480]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 480 in Urdu