مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
روزہ کے لئے سحری کا بیان۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سحری کھایا کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 580]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 580 in Urdu