مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ کی راہ (جہاد) میں روزہ رکھنے کی فضیلت۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اللہ کی راہ (جہاد) میں ایک دن روزہ رکھے تو اللہ تعالیٰ اس کے منہ کو دوزخ سے ستر برس کی راہ تک دور کرتا ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 609]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 609 in Urdu